f

کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک کی چائے انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔


اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں،پھر اسمیں چاٰٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور گرم گرم پئیں۔


آپ ادرک کی چائے بھی تیار کر سکتے ہیں۔


چائے کی پتی ڈالنے سے قبل ادرک کے چد ٹکڑے کچل کر پانی میں ڈال دیں۔ اور پی لیں۔


کالی کھانسی ہوا کی نالی میں تنگی کے لیے
دو کپ پانی میں پسی ہوئی ادرک دو چمچ ابالنے کے لیے رکھدیں


پھر ہر دو گھنٹے بعد گرم گرم استعمال کرے۔


0 comments:

Post a Comment